قابل برداشت

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - برداشت کرنے کے قابل، گوارا کر لینے کے لائق۔ "شاید اس مجموعے میں دو چار نظمیں آپ کے لیے قابل برداشت ہوں۔"      ( ١٩٨١ء، قرضِ دوستاں، ٢٥ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق اسم صفت 'قابل' بطور مضاف استعمال ہوا اور فارسی اسم 'برداشت' بطور مضاف الیہ استعمال کرنے سے مرکب اضافی 'قابل برداشت' بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٠٥ء کو "مکاتیبِ حالی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - برداشت کرنے کے قابل، گوارا کر لینے کے لائق۔ "شاید اس مجموعے میں دو چار نظمیں آپ کے لیے قابل برداشت ہوں۔"      ( ١٩٨١ء، قرضِ دوستاں، ٢٥ )